اسٹیٹ بینک نے 2026 کے لیےنظام کے لحاظ سے اہم بینکوں کا تعین کردیا شائع 22 اگست 2026 11:19am نظام کے لحاظ سے اہم ملکی بینکوں کی شناخت اور تعین کا طریقہ کار، ضابطہ کاری اور نگرانی کے بہتر تقاضوں اور عملدرآمد کے لیے رہنما ہدایات طے کی گئی ہیں
اسٹیٹ بینک نے ایچ بی ایل، یو بی ایل اور این بی پی کو 2026 کے لیے انتظامی طور پر اہم بینک قرار دے دیا شائع 21 اگست 2026 05:26pm ڈی ایس آئی بی بینکوں کا تعین نگرانی کے نظام کے اہم عناصر میں سے ایک ہے، ایس بی پی