سندھ طاس معاہدہ اب بھی مؤثر ہے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا بھارتی خلاف ورزیوں پر عالمی کارروائی کا مطالبہ شائع 19 دسمبر 2025 01:53pm بھارت کی جانب سے پانی میں ہیرا پھیری ہمارے شہریوں کی جانوں اور روزگار کے لیے خطرہ ہے، وزیر خارجہ کا مؤقف