علاقائی استحکام کا دارومدار تحمل اور خود مختاری کے احترام میں ہے، عسکری قیادت شائع 05 مئ 2026 07:59pm فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیرِ صدارت 275 ویں کور کمانڈرز کانفرنس، بدلتے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے آپریشنل تیاریوں کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ