ورلڈ بینک کے پورٹ پرفارمنس انڈیکس میں پورٹ قاسم کا نواں نمبر، حکومت نے اہم سنگِ میل قرار دیدیا شائع 28 ستمبر 2025 09:16am پورٹ قاسم دنیا کی 20 بہترین ترقی پذیر بندرگاہوں میں شامل ، جس میں 2020 سے 2024 کے درمیان 35.2 پوائنٹس کی شاندار بہتری ریکارڈ کی گئی۔
پورٹ قاسم عالمی بینک کی کنٹینر پورٹ پرفارمنس انڈیکس میں 9ویں نمبر پر شائع 27 ستمبر 2025 03:58pm پورٹ قاسم کی عالمی پذیرائی قومی اعزاز ہے، وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری