نیپرا کے قواعد میں ترمیم، بلک صارفین کو متعدد سپلائرز سے بجلی خریدنے کی اجازت شائع 15 اپريل 2026 09:49am کسی بھی سپلائر پر یہ لازم نہیں ہوگا کہ وہ ایسے صارف کو بجلی فراہم کرے جو پہلے ہی کسی دوسرے فراہم کنندہ سے معاہدہ کر چکا ہو