کولمبیا میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار، 66 افراد ہلاک اور 4 لاپتہ شائع 24 مارچ 2026 10:03am حادثے کا شکار طیارہ لاک ہیڈ مارٹن ہرکولیس سی-130 تھا، جس میں 128 افراد سوار تھے