سمندری طوفان شکتی کی شدت برقرار، سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات شائع 06 اکتوبر 2025 10:16am پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق، شدید سمندری طوفان شکتی اتوار کے روز بھی شمال مغربی بحیرۂ عرب میں گردش...