کوئلے کی فراہمی کے معاہدوں پر ایک سال کی حد ناقابلِ عمل ہے، پورٹ قاسم پاور کمپنی شائع 12 اکتوبر 2026 09:58am اس پابندی سے ایندھن کی دستیابی متاثر، خریداری کے معاملات پیچیدہ اور کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس کے لیے خطرات بڑھ سکتے ہیں، کمپنی کا موقف
آر ایل این جی کی فراہمی میں مشکلات، کے الیکٹرک کی بجلی کی زیادہ طلب کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ کی تنبیہ