سم جیو فینسنگ کی خلاف ورزی، پی ٹی اے کا سی ایم پاک پر 77.8 ملین روپے جرمانہ شائع 12 اگست 2026 12:42pm ریگولیٹر نے چائنا موبائل پاکستان کو مجاز سیلز چینل کے مقررہ جغرافیائی حدود سے باہر سمز کی فروخت کی اجازت دینے کا ذمہ دار قرار دیا