وزیراعلیٰ مریم نواز کا ستھرا پنجاب ماڈل برطانیہ کیلئے قابل تقلید بن گیا، بی بی سی شائع 14 دسمبر 2025 12:28pm پہلی بار تاریخ میں برطانوی شہر کے رضاکار گروپ نے پنجاب سے کچرے کے انتظام میں رہنمائی طلب کی، رپورٹ