بھارت کا جون 2028 سے مقامی سولر انگوٹس اور ویفرز کے استعمال کو لازمی بنانے کا منصوبہ شائع 18 مارچ 2026 02:26pm اس وقت بھارت میں سولر انگوٹس اور ویفرز کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 2 گیگاواٹ ہے
حکومت نے 50 کروڑ ڈالر کی ایم آئی جی اے ضمانت یافتہ تجارتی مالیاتی سہولت کے لیے تین بینکوں کا انتخاب کرلیا