وائٹ ہائوس فائرنگ، نیشنل گارڈ کی اہلکار ہلاک، حملہ سیاسی تنازعہ کی صورت اختیار کر گیا شائع 28 نومبر 2025 10:03am صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واقعہ کو بائیڈن دور کی امیگریشن پالیسی میں خامیوں کی وجہ قرار دیا