میموری چپس مہنگی، ایپل نے میک بکس اور آئی پیڈز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
- ایپل نے میک بک ایئر اور میک بک پرو کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ 512 گیگا بائٹ اسٹوریج والے میک بک ایئر کی قیمت 1,099 ڈالر سے بڑھا کر 1,299 ڈالر کر دی گئی ہے، جبکہ 1 ٹیرا بائٹ اسٹوریج والے میک بک پرو کی قیمت 1,699 ڈالر سے بڑھا کر 1,999 ڈالر مقرر کی گئی ہے


















