ٹرمپ کی شخصیت میں شرابی جیسا رویہ، چیف آف اسٹاف شائع 17 دسمبر 2025 12:41pm وائلز نے نائب صدر جے ڈی وینس کو سازشی نظریہ پرست اور ٹیک ٹائیکون ایلون مسک کو عجیب قرار دیا۔ انہوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے دیگر اراکین پر بھی اپنی رائے دی۔