سوریا ونشی صدی میں پیدا ہونے والا ٹیلنٹ ہے، اسسٹنٹ کوچ حیدرآباد فرینکلن شائع 28 مئ 2026 03:44pm 15 سالہ نوجوان نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا، آئی پی ایل کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ 65 چھکے لگانے کا نیا کارنامہ