بھارت کے خلاف چینی ہتھیاروں نے بہترین کارکردگی دکھائی، ڈی جی آئی ایس پی آر شائع 07 اکتوبر 2025 02:00pm لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کے مطابق اسلام آباد نئی دہلی کے ساتھ عسکری مقابلے یا ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہے