مئی میں چین کی صنعتی سرگرمیاں سست، طلب میں کمی سے معیشت پر دباؤ بڑھ گیا شائع 31 مئ 2026 10:49am سروے کے مطابق پیداوار کا ذیلی اشاریہ 51.2 رہا، جبکہ نئے آرڈرز کا اشاریہ 49.9 تک گر گیا