چین اور سعودی عرب کا خطے اور عالمی امور میں قریبی تعاون بڑھانے پر اتفاق شائع 15 دسمبر 2025 01:38pm چینی وزیر خارجہ وانگ یی مشرق وسطیٰ کے تین ممالک کے دورے پر ہیں، جو متحدہ عرب امارات سے شروع ہوا اور توقع ہے کہ اردن میں ختم ہوگا