کم عمری کی شادی کا تسلسل شائع 06 فروری 2026 10:34am گزشتہ چند برسوں میں متعدد صوبوں اور وفاقی دارالحکومت نے 18 سال سے کم عمر کی شادی کو مجرمانہ قرار دینے والے قوانین پاس کیے ہیں