لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی، کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر شائع 24 جولائ 2026 01:54pm شہباز شریف کی عامر رضا کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد ، نیک خواہشات کا اظہار