نیول چیف کا مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اور سمندری شاہراہوں کو لاحق خطرات کے پیشِ نظر جنگی تیاریوں پر زور شائع 06 مئ 2026 08:19pm اعلیٰ سطح کے فورم کا آپریشنل تیاریوں کا جائزہ اور ترجیحات کو علاقائی بحری سلامتی کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کا فیصلہ