امریکا، براﺅن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو طلبہ ہلاک، 9 زخمی، حملہ آور کی تلاش جاری شائع 14 دسمبر 2025 10:17am یونیورسٹی کئی گھنٹوں تک لاک ڈاؤن میں رہی جب ایک مسلح مشتبہ شخص اس عمارت میں داخل ہوا جہاں طلبہ امتحانات دے رہے تھے