رواں سال میں ایشیا کے سب سے بڑے آئی پی او کے بعد چائنا ریسورسز نیو انرجی کے شیئرز میں 3 گنا اضافہ شائع 05 جولائ 2026 01:55pm کمپنی کا شیئر 10.11 یوآن کی آئی پی او قیمت کے مقابلے میں 21.60 یوآن پر کھلا اور اس میں 198 فیصد تک کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا