پاکستان کی 15 کھرب روپے کی لیکویڈیٹی پر انحصار کی لت شائع 26 مئ 2026 03:52pm 2022 کے بعد سے او ایم اوز میں تیز اور مسلسل اضافہ اس لیے کسی الگ تھلگ مالیاتی رجحان کے طور پر نہیں بلکہ معاشی پالیسی کی مجموعی سمت کے بارے میں بطور ایک انتباہی اشارے کے دیکھا جانا چاہیے