مہاجر بچوں کی بڑھتی آمد کے بعد سیوٹا نے 'ناقابلِ برداشت' صورتحال سے خبردار کر دیا شائع 05 اگست 2026 06:15pm 84 ہزار آبادی والے ہسپانوی علاقے میں تنہا آنے والے کم عمر مہاجرین کی دیکھ بھال کے لیے 2 کروڑ 50 لاکھ یورو کی ہنگامی امداد کا اعلان
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے