ایک سال کی بلند ترین سطح، گزشتہ ماہ کرنٹ اکاؤنٹ 1.07 ارب ڈالر سرپلس رہا اپ ڈیٹ 17 اپريل 2026 10:03am رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم، 174 ملین ڈالر سرپلس میں تبدیل