مہنگے ڈالر کے باعث سونے کی قیمتیں گرگئیں شائع 13 اپريل 2026 09:11am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 4,718.98 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی