دفتر خارجہ نے برطانوی نمائندہ خصوصی افغانستان کے بیانات کو یکطرفہ اور حقائق سے لاعلمی پر مبنی قرار دے دیا اپ ڈیٹ 03 مئ 2026 10:18am دہشت گردی کی بنیادی وجوہات کو نظرانداز کرتے ہوئے اس نوعیت کے غیر ضروری ریمارکس متوازن اور معروضی نقطۂ نظر فراہم نہیں کرتے، طاہر اندرابی