نریندر مودی اور شی جن پنگ نے سرحدی تنازع حل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے، بھارت کا دعویٰ شائع 12 ستمبر 2026 08:20pm دونوں رہنماؤں نے سرحدی تنازع کے منصفانہ، معقول اور باہمی طور پر قابلِ قبول حل کے عزم کا اظہار کیا، بھارتی وزارتِ خارجہ
چین کے صدر برکس سربراہ اجلاس اور بھارتی وزیراعظم سے مذاکرات کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے شائع 12 ستمبر 2026 03:55pm شی جن پنگ اور نریندر مودی کی ملاقات میں 2020 کے سرحدی تنازع کے بعد دو طرفہ تعلقات میں بہتری لانے کی کوشش کی جائے گی
برکس کا مشترکہ اعلامیہ منظور، مشرقِ وسطیٰ میں ’’زیادہ سے زیادہ تحمل‘‘ پر زور اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2026 06:43pm برکس میں ایران اور متحدہ عرب امارات دونوں شامل ہیں، اس لیے مشترکہ اعلامیے پر اتفاقِ رائے مشکل ہونے کا خدشہ تھا