لکھنؤ کے خلاف اہم میچ میں کپتان شریاس ائیر کی فیصلہ کن اننگز، پنجاب کے کوچ بریڈ ہیڈن نہال شائع 24 مئ 2026 02:06pm ہفتے کو آخری لیگ میچ میں ائیر کی 11 چوکوں اور 5 چھکوں سے سجتی 101 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز نے ٹیم کو فتح دلا دی