آذربائیجان میں جنوری تا ستمبر تیل کی پیداوار 1 کروڑ 99 لاکھ ٹن رہی شائع 15 اکتوبر 2026 11:43am ستمبر تک کے نو ماہ کے دوران یورپ کو 8.6 ارب مکعب میٹر قدرتی گیس برآمد کی گئی، وزارتِ توانائی