وزارت خزانہ نے حکومتی بانڈز کی نیلامی سے 1.2 کھرب روپے سے زائد رقم اکٹھی کر لی شائع 19 جون 2025 08:26am وزارتِ خزانہ نے بدھ کے روز حکومتی بانڈز کی ایک بڑی نیلامی کے ذریعے 1.2 کھرب روپے سے زائد رقم کامیابی سے اکٹھی کر لی۔...