تھائی لینڈ نے کمبوڈیا پر فضائی حملے شروع کر دیے شائع 08 دسمبر 2025 09:57am تازہ جھڑپوں میں کم از کم ایک تھائی سپاہی ہلاک اور چار زخمی ہو گئے،