کراچی کے جزیرے زیارت حسن شاہ کی تزئین و آرائش کے لیے کروڑوں ڈالر کے منصوبے کی تیاری شائع 14 جنوری 2026 06:07pm منصوبے پر 36 لاکھ سے 53 لاکھ ڈالرتک لاگت کا تخمینہ ، بی اوٹی یا پی پی پی ماڈل کے تحت مکمل کیا جائے گا
پی آئی اے کے بعد عارف حبیب کی نظر بلیو اکانومی پر شائع 12 جنوری 2026 08:54am پی این ایس سی کی نئی انتظامیہ نے مجھے ادارے کے مستقبل سے متعلق بات چیت کے لیے مدعو کیا ہے، عارف حبیب
پاکستان میری ٹائم ایکسپو میں 76 ارب روپے کے معاہدے، بلیو اکانومی کی صلاحیتوں کے فروغ کی راہ ہموار شائع 07 نومبر 2025 11:55am پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس 2025 کے دوسرے ایڈیشن میں مقامی اور بین الاقوامی سطح پر نمایاں شرکت دیکھی گئی
پاکستانی بندرگاہوں کو رومانیہ کی کانسٹانزا بندرگاہ سے جوڑنے کی تجویز شائع 04 نومبر 2025 04:43pm وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے پاکستانی بندرگاہوں اور رومانیہ کی کانسٹانزا بندرگاہ کے درمیان مضبوط...
بلیو اکانومی گیم چینجر، 100 ارب ڈالر کی صلاحیت موجود، وزیر خزانہ شائع 04 نومبر 2025 10:59am سمندری خوراک کی برآمدات آئندہ تین سے چار سال میں باآسانی 2 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں، محمد اورنگزیب
احسن اقبال نے انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو کا افتتاح کر دیا، بلیو اکانومی کے فروغ پر زور شائع 04 نومبر 2025 09:57am وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے پیر کو ایکسپو سینٹر کراچی میں چار روزہ...
پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس آج سے کراچی ایکسپو میں شروع ہوگی شائع 03 نومبر 2025 01:03pm نمائش پاکستان کی بلیو اکانومی کے فروغ میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے
سندھ حکومت کا ساحلی معیشت کے فروغ کیلئے ٹھٹھہ اور سجاول میں منی فش ہاربرز قائم کرنے کا فیصلہ شائع 18 اکتوبر 2025 06:41pm سندھ کے وزیرِاعلیٰ سید مراد علی شاہ نے ہفتے کے روز محکمہ لائیو اسٹاک و فشریز کو ہدایت کی کہ وہ چھوٹے پیمانے کی ماہی...
زراعت، لائیو اسٹاک اور بلیو اکانومی میں اصلاحات: ایس آئی ایف سی کے تحت اقدامات تیز اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2025 12:37pm پاکستان زرعی، لائیو اسٹاک اور بلیو اکانومی کے شعبوں میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت...
حکومت کا کراچی میں 3 ارب روپے کا ایکوا کلچر پارک قائم کرنے کا منصوبہ شائع 19 جولائ 2025 07:33pm وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے کراچی کے کورنگی فش ہاربر میں جدید طرز کا ایکوا کلچر (آبی زراعت)...
پاکستان میں ماہی گیری و ایکوا کلچر پالیسی پر پہلی قومی مشاورت کا انعقاد شائع 09 جولائ 2025 10:08pm پاکستان کی پہلی قومی مشاورت برائے ابتدائی قومی ماہی گیری و آبی کاشتکاری پالیسی 2025–2035 کا انعقاد کیا گیا، جس میں...
بلیو اکانومی کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی 10 سالہ ماہی گیری و ایکواکلچر پالیسی متعارف شائع 09 جولائ 2025 09:33pm پاکستان نے بدھ کے روز 10 سالہ قومی ماہی گیری اور آبی کاشتکاری پالیسی (2025–2035) متعارف کرا دی، جس کا مقصد ملک کے کم...