پاکستان
پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس آج سے کراچی ایکسپو میں شروع ہوگی
- نمائش پاکستان کی بلیو اکانومی کے فروغ میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے
پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس آج سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگی۔ 6 نومبر 2025 تک ہونے والی نمائش پاکستان کی بلیو اکانومی کے فروغ میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔
ایونٹ میں 45 ممالک سے 133 بین الاقوامی وفود کی شرکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔
تقریب میں 178 نمائش کنندگان شرکت کریں گے جن میں 150 مقامی ادارے اور 28 بین الاقوامی کمپنیاں شامل ہیں۔

























Comments
Comments are closed.