اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی محکموں میں دیگر صوبوں سے بھرتیوں پر اسٹے ختم کر دیا
- درخواست گزار بیرسٹر یاور گردیزی نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری کے علاوہ کسی بھی صوبے کے لیے وفاقی دارالحکومت کے اداروں میں ملازمتوں کے لیے کوٹہ غیر قانونی ہے



















