اسٹیٹ بینک نے خواتین کی مالی شمولیت کے لیے بینکنگ آن ایکویلیٹی 2026 پالیسی متعارف کرا دی شائع 14 اکتوبر 2026 12:14pm نئی پالیسی کا مقصد خواتین کیلئے بینکاری، ڈیجیٹل مالیاتی خدمات، قرضوں، کاروباری مواقع اور مالیاتی آگاہی تک رسائی بہتر بنانا ہے