ٹی سی پی کے 342.947 ارب کے واجبات، قومی اسمبلی کمیٹی کا سیکریٹری خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کو طلب کرنے کا فیصلہ شائع 17 اگست 2026 09:43am ٹی سی پی کے واجبات میں 265.719 ارب روپے کا جمع شدہ بینک مارک اپ بھی شامل ہے