بیڈمنٹن عالمی چیمپئن شپ میں کوئی شرارت یا بدنظمی برداشت نہیں ہوگی، بھارت شائع 05 اگست 2026 11:08pm 17 سال بعد بیڈمنٹن کی عالمی چیمپئن شپ 17 سے 23 اگست تک نئی دہلی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی