امریکہ اسرائیل کے فضائی حملوں میں آیت اللہ خامنہ ای شہید شائع 01 مارچ 2026 09:16am خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی سرکاری ٹیلی وژن نے اتوار کی صبح ان کی شہادت کی تصدیق کی