استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات میں خامیاں دور کرنے میں ہچکچاہٹ کیوں؟ شائع 20 جنوری 2026 12:01pm پالیسی سازوں نے پہلے ذاتی سامان (پرسنل بیگیج) اسکیم کے تحت استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جو وسیع پیمانے پر غلط استعمال ہو رہی تھی