ڈارون : بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی اپ ڈیٹ 16 اگست 2026 01:28pm فتح دلانے والے چوکے پر بنگلہ دیشی کھلاڑی فرطِ جذبات سے نہال، باؤنڈری کے قریب کودتے اور نعرے لگاتے ہوئے جشن منانے لگے
تنزید حسن کی سنچری، بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے خلاف 88 رنز کی برتری حاصل کرلی شائع 14 اگست 2026 03:38pm بنگلہ دیش 23 سال بعد آسٹریلیا میں پہلی ٹیسٹ سیریز کھیل رہا ہے
اسمتھ کی نصف سنچری، بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے 8 کھلاڑی آؤٹ کر دیے شائع 13 اگست 2026 01:01pm تیز بالر تسکین احمد نے ایک زبردست گیند پر آل راؤنڈر بو ویبسٹر کو 12 رنز پر بولڈ کرکے اپنی دوسری وکٹ حاصل کر لی