انسانیت کے خلاف جرائم، شام میں اسد دور کے عہدیدار عاطف نجیب کو سزائے موت سنادی گئی شائع 11 اگست 2026 03:04pm عدالت نے قرار دیا کہ ان سے منسوب یہ اقدامات انسانیت کے خلاف جرائم کے زمرے میں آتے ہیں، لہٰذا انہیں سخت ترین سزا، یعنی سزائے موت سنائی جاتی ہے۔