سلامتی کونسل میں پاکستان کا لبنان پر اسرائیلی حملے فوری روکنے کا مطالبہ شائع 02 جون 2026 12:36pm لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے امریکہ کی کوششوں کا خیرمقدم