بیلفاسٹ میں چاقو حملے کے بعد تارکینِ وطن مخالف پرتشدد فسادات شائع 10 جون 2026 03:01pm پولیس کے مطابق سینکڑوں مظاہرین، جن میں سے کئی نے اپنے چہرے ڈھانپ رکھے تھے، مختلف علاقوں میں جمع ہوئے اور پولیس پر حملے کیے