اسٹیٹ بینک نے ایچ بی ایل زرعی کو منظور شدہ زرعی سروس فراہم کنندہ کے طور پر شامل کرنے کی منظوری دیدی شائع 04 فروری 2026 10:32am اس منظوری کے بعد شریک بینک زرعی قرضوں کے لیے براہ راست مصنوعات اور خدمات فراہم کر سکیں گے