جی ایس پی پلس مراعات برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کو دوبارہ درخواست دینا ہوگی، یورپی یونین شائع 12 ستمبر 2026 11:44pm یورپی یونین کے عہدیدار کے مطابق پاکستان 2028 کے اختتام تک جی ایس پی پلس سے مستفید ہوتا رہے گا