نیپال میں کرپشن مخالف مظاہروں میں 19 افراد کی ہلاکت کے بعد سوشل میڈیا پابندی ختم شائع 09 ستمبر 2025 12:15pm نیپال میں حکومت نے سوشل میڈیا پر پابندی اٹھالی، جو محض ایک دن قبل لگائی گئی تھی۔ واضح رہے کہ پیر کو کرپشن کیخلاف...