لینڈ مافیا کے خلاف آپریشنز تیز کرنے کا فیصلہ، ضیاء الحسن لنجار نے تاجر برادری کو آگاہ کردیا شائع 10 اپريل 2026 03:54pm اجلاس میں قبضہ مافیا اور اراضی واگزاری سے متعلق 21 کیسز کا پوائنٹ ٹو پوائنٹ جائزہ لیا گیا