حکومت نے محمد علی ملک کو اسٹیٹ بینک کا ڈپٹی گورنر مقرر کردیا شائع 10 اگست 2026 10:54pm مرکزی بینک بدلتے ہوئے معاشی حالات کے تناظر میں زری پالیسی، بینکاری شعبے کے ضابطہ کار اور مالیاتی استحکام کی نگرانی جاری رکھے ہوئے ہے